Sr. | English Words | Urdu Words |
2171 | RAOOF R Name Report Error! | روف : مہربان ۔ شفیق ۔ کرم فرمانے والا ۔ |
2172 | RAOOFA R Name Report Error! | رعوفہ ۔ ہلکی بارش بوندا ناندی ۔ |
2173 | RAOUF R Name Report Error! | رءُ وف ﷺ ۔ شفقت فرمانے والا ۔ قرآن کريم ميں ارشاد ہے کہ؛ اے لوگو !تمہارے پاس ايک پيغمبر تشريف لائے ہيں جو تمہاری جِنس (بشر ) سے ہيں ۔ جنہيں تمہاری مضرت کی بات نہايت گراں گذرتی ہے ۔ وہ تمہاری منفعت کے بڑے خواہش مند رہتے ہيں ۔ وہ مومنوں کے ساتھ بڑے شفيق اور مہربان ہيں ۔ سورہ توبہ ۱۲۸ ۔ |
2174 | raoult,s law R Phrase Report Error! | رالٹس کا قانون : دو معائعات کے آمیزہ کا بخاری دباﺅ ان کی سطح پر ان کی ترکیب کے ساتھ طولاً تبدیل ہوتا ہے ۔ وہ بہت زیادہ مشابہ مائعات جیسے بنزین اور میتھائیل بنزین یا پنٹین اور ہیلیکسن کے بخاری دباﺅ میں تبدیلی کو درج ذیل مساوات میں دیا گیا ہے ۔ |
2175 | RAP R Verb Report Error! | چھین لینا ۔ |