Sr. | English Words | Urdu Words |
2601 | RASTERIZE R Verb Report Error! | کمپیوٹر کے ذریعہ اعداد میں تحویل شُدہ تصویر کو منفیری نلکی پر مُنتقل کرنے کے لیے خطوط میں تبدیلی کرنا ۔ |
2602 | RASTINA R Name Report Error! | راستینہ ۔ درست واقعی حقیقی راست ۔ |
2603 | RASTRATED PELVIS R Noun Report Error! | چونچ نما حوض |
2604 | RAST\\\'S METHOD R
Report Error! | رسٹ کا طریقہ ۔ مالیکیولی وزن کا تعین کرنے کا ایک طریقہ جس میں کسی محلل کے نقطہ انجماد میں آنے والی کمی کی پیمائش ایسے منحل کے اضافہ سے کی جاتی ہے ۔ جس کے مالیکیولی وزن کا تعین کرنا مقصود ہوتا ہے ۔ |
2605 | RASUM R Name Report Error! | راسوم : مہر ، ملامت ، نشان ۔ |