Sr. | English Words | Urdu Words |
1026 | RAFIGHA R Name Report Error! | رافغہ ۔ چمکنے والی روشن ۔ |
1027 | RAFIH-UD-DIN , DIO-BANDI R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرت شاہ رفیع الدین دیو بندی ؒ ، دار العلوُم دیو بند کے دُوسرے مُہتمم ہیں۔ آپ ۱۹۔ رمضان المُبارک ۱۲۵۲ ھ کو دیو بند ، ضلع سہارن پور میں پیدا ہُوئے۔ والد ماجد حضرت مولانا فرید الدین دیو بندیؒ تھے۔ آپ ۱۲۸۸ ھ { ۱۸۷۳ ء } تا ۱۳۰۶ { ۱۸۸۹ء } مُسلّسل دار العلُوم کے مُہتمم رہے۔ ۱۳۰۶ ھ میں بغرضِ ہجرت حرمین شریف کی طرف روانہ ہُوئے ۔ مدینہ شریف بھی تشریف لے گئے۔ آپ صاحبِ کرامت تھے۔ سُنتِ رسُولِ اکرم ﷺ کے سخت پابند تھے۔ مُحبتِ علم و عُلماء میں غرق تھے۔ ۱۲۔ جمادی الثانیہ ۱۳۰۸ ھ میں ۵۶ سال کی عُمر میں بمُقام مدینہ مُنوّرہ وصال فرمایااور جنت البقیع میں مدفُون ہیں۔ |
1028 | RAFIQ R Name Report Error! | رفیق: دوست ۔ ساتھی ۔ ہمراہی ۔ |
1029 | RAFIQ R Name Report Error! | رافق: مہربانی ۔ نرمی ۔ حلیمی ۔ |
1030 | RAFIQA R Name Report Error! | رفیقہ ۔ ساتھی دوست ہمراہی حبیبہ ۔ |