Sr. | English Words | Urdu Words |
431 | radar R Phrase Report Error! | راڈار ، ریڈار : کسی شے کی موجودگی یا مقام کا پتا لگانے کا ایسا برقیاتی نظام یا آلہ جس میں ریڈیائی لہریں نشر کی جاتی ہیں جو اس شے سے منعکس ہو کر وصولیابی کے ایک نظام کے ذریعے حاصل کی جاتی ہیں ۔ |
432 | RADAR R Noun Report Error! | ریڈار ۔ راڈار ۔ ریڈیائی لہریں نشر کرنے والا برقی نظام |
433 | RADAR BEACON R Noun Report Error! | وہ آلہ جو راڈار کے اشاروں کو وصول کرتا ہے اور خفیہ اشاروں سے اپنا نام و نشان بتاتا ہے ۔ |
434 | RADAR TRAP R Noun Report Error! | راڈار کے ذریعے مُقررہ حد سے زیادہ تیز رفتار گاڑیوں کا پتا لگانا ۔ |
435 | RADARMAN R Noun Report Error! | ریڈارچی ۔ ریڈار میں کام کرنے والا شخص |