Sr. | English Words | Urdu Words |
676 | radio frequency (r.f.)
R Phrase Report Error! | ریڈیوفریکوینسی ، ریڈیو تعدد : 300ghz سے کم فریکوینسی والی برقی مقناطیسی شعاعوں کی فریکوینسی ۔ |
677 | RADIO GALAXY R Noun Report Error! | ریڈیائی کہکشاں ۔ سِتاروں کا وہ جھرمٹ جِس سے خارج ہونے والی شُعاعوں کا تعدّد کی حدود میں ہو ۔ |
678 | radio galaxy R Phrase Report Error! | ریڈیو گیلکسی : وہ کہکشاں جو ریڈیو فریکوینسی پر شعاعوں کا اخراج کرتے ہیں ۔ |
679 | radio interferometer
R Phrase Report Error! | ریڈیوانٹرفیرومیٹر :ریڈیائی دوربین ۔ سِتاروں وغیرہ کی طرف سے آنے والی شُعاعیں وصول کر کے اس کے تجزیے سے نتائج اخذ کرنے والا نِظام ۔ |
680 | RADIO ISOTOPE R Noun Report Error! | تابکاری عنصر ۔ |