Sr. | English Words | Urdu Words |
3141 | ray tracing R Phrase Report Error! | رے ٹریسنگ : انتہائی اعلی اور قابل اعتماد کمپیوٹر عکس بتانے کا ایک طریقہ ۔( جیومیٹرک بصریات ) بصری نظام میں سے گزنے والی انفرادی شعاعوں کے راستوں کا تعین کرکے بصری نظام کا تجزیہ کرنا ۔ |
3142 | RAY-FLOWER R Noun Report Error! | کرن پھول ۔ گلِ آفتاب ۔ گل شعاعی ۔ |
3143 | RAY-GRASS R Noun Report Error! | ایک قسم کی گھاس ۔ ریئی ۔ چمن انگلیسی ۔ |
3144 | RAY-GUN R Noun Report Error! | مستقبل کا ایک مفروضہ ہتھیار جس سے مخصوص قسم کی مہلک شعاع خارج ہو گی ۔ |
3145 | RAYA R Noun Report Error! | غیر مسلم رعایا ۔ ذمّی ۔ |