Sr. | English Words | Urdu Words |
951 | RADIX SORTING ALGORITHM R Noun Report Error! | ریڈکس سارٹنگ الگورتھم ۔ ایک سارٹنگ الگور تھم جو عناصر کی گروہ بندی کے ذریعے ان کی کیز کے بعد آنے والے حصوں کے مطابق سارٹنگ کرتا ہے ۔ |
952 | RADOME R Noun Report Error! | گُنبد نُما خول |
953 | RADON R
Report Error! | ریڈون ۔ ایک بے رنگ یک جوہری تابکار عنصر اس کا تعلق زیرو گروپ سے ہے ۔ پانی میں نمک تحلیل کر کے اس محلول کو چار ہفتوں تک پڑا رہنے دیا جاتا ہے ۔ اس میں سے ریڈون کو حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے ریڈیو تھراپی میں استعمال کرتے ہیں ۔ ریڈون کا ایٹمی نمبر ۸۶ ، اور ایٹمی وزن ۲۲۲ ہے ۔ |
954 | RADON R Noun Report Error! | ایک تابکار بھاری گیسی عنصر |
955 | radon (radium emanation)
R Phrase Report Error! | ریڈان :86 ایٹمی نمبر اور 222 ایٹمی ماس والا ایک عنصر ۔ اسے علامت Rn سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ یہ عنصر ایک نوبل گیس ہے ۔
|