Sr. | English Words | Urdu Words |
531 | RADIATION R Adjective Report Error! | شعاع افشانی ۔ |
532 | RADIATION R Noun Report Error! | شُعاع ریزی ۔ درخشانی ۔ تابانی ۔ اشعاعی اخراج |
533 | radiation belts R Phrase Report Error! | ریڈی ایشن بیلٹس : تفصیل کے لیے van allen belts دیکھو ۔
|
534 | RADIATION CATARACT R Noun Report Error! | منتلف قسم کی شعاعوں مثلا ایکس ریز بلائے بنفسی ، زیر سرخ (آگ) یا مائیکرو شعاعوں سے بننے والا موتیابند |
535 | RADIATION CHEMISTRY R Noun Report Error! | اشعاعی کیمیا ۔ مادّے پر اشعاع کے کیمیائی اثرات کا مُطالعہ ۔ |