Sr. | English Words | Urdu Words |
2596 | RASTER DISPLAY R Noun Report Error! | راسٹر ڈسپلے ۔ ایک ویڈیو مانیٹر جیسا کہ ایک سی آر ٹی جو سکرین پر اوپر سے نیچے کی طرف آنے والی افقی سکین لائنوں والا ایک مسلسل امیج دکھاتا ہے ۔ |
2597 | RASTER GRAPHICS R Noun Report Error! | راسٹرگرافکس ۔ گرافکس تخلیق کرنے کا ایک طریقہ جو امیج کے ساتھ چھوٹے آزادانہ طور پر کنٹرول کیے جانے والے نقاط پکسلز کے مجموعے کی طرح برتاوء کرتا ہے ۔ یہ قطاروں اور کالموں میں مرتب ہوتے ہیں ۔ |
2598 | RASTER IMAGE R Noun Report Error! | راسٹرامیج ۔ ایک ڈسپلے امیج جسے مختلف رنگین ہلکے یا گہرے پکسلز اور ایک مستطیل نما ایرے تشکیل دیتے ہیں ۔ |
2599 | RASTER IMAGE PROCESSOR R Noun Report Error! | راسٹرامیج پروسیسر ۔ ایک ڈیوائس جو ہارڈوئیر یا سافٹ وئیر پر مشمتل ہوتی ہے ۔ جو ویکٹر گرافکس یا ٹیکسٹ کو راسٹر بٹ میپڈ امیج میں تبدیل کرتی ہے ۔ |
2600 | RASTERIZATION R Noun Report Error! | راسٹرئزیشن ۔ ویکٹرگرافکس کی ریاضی کے عناصر کی اصطلاح میں بیان کیے گئے امیجز مثلا پوائنٹس اور لائنز کمپوز کیے گئے پکسل پٹیرنز کے مساوی امیجز میں تبدیلی جنہیں بٹس کے سیٹوں کی طرح سٹور اور مینی پلیٹ کیاجاسکے ۔ |