Sr. | English Words | Urdu Words |
1766 | raman effect R Phrase Report Error! | ریمن اثر : ایک انتشاری عل جس میں فوٹون کا انجذاب کسی دوسرے فوٹون کے اخراج کے ساتھ وقوع پذیر ہوتا ہے ۔ |
1767 | RAMAN EFFECT R Noun Report Error! | رامن اثر ۔ طیف نُمائی تجزیہ کے دوران ۔ اشعاع کے کِسی واسطے میں انتشار کے باعث تعدّد کا تبدیل ہونا ۔ |
1768 | RAMAN SPECTRUM R Noun Report Error! | رمن شعاعی عکس ۔ رمن طیف ۔ |
1769 | RAMAQ R Name Report Error! | رمق : درویش لوگ ۔ بد خواہ لوگ ۔ |
1770 | RAMAYA R Name Report Error! | رمایہ ۔ تیز اندازی کرنے والی ۔ |