Sr. | English Words | Urdu Words |
1146 | RAGGED SCHOOL R Noun Report Error! | خیراتی اسکول ۔ تعلیم گاہ جہاں بچوں کو مفت تعلیم دی جاتی ہے ۔ |
1147 | RAGGED STAFF R Noun Report Error! | وہ لاٹھی یا لٹھ جس میں موٹھ لگا ہوا ہو ۔ گرہ دار سونٹا یا ڈنڈا ۔ |
1148 | RAGGEDLY R Adverb Report Error! | پھٹے پُرانے حال سے ۔ پھٹیچر انداز سے ۔ خراب و خستہ حالی ۔ |
1149 | RAGGEDNESS R Noun Report Error! | خستہ حالی ۔ پھٹیچر پن ۔ نامُکمل ھونے کی کیفیت |
1150 | RAGGEDY R Adjective Report Error! | خستہ حال ۔ پھٹیچر ۔ نا مُکمل ۔ نا ہموار |