Sr. | English Words | Urdu Words |
931 | radius (plural radii)1 R Phrase Report Error! | رداس : ایک ۔ وہ قطعہ خط جو دائرہ کے مرکز کو اس کی سطح کے کسی نقطہ سے منسلک کرتا ہے ۔ میمالیا جانداروں کے اگلے بازوں کی دو ہڈیوں میں سے کوئی ایک ۔ کسی ایٹم یا آئن کا سائز ۔ |
932 | RADIUS BAR R Noun Report Error! | نصف قطری سلاخ ۔ |
933 | RADIUS CLAUSE R Noun Report Error! | مالک اور ملازم کے درمیان معاہدہ کی وہ دفعہ جس کی زد سے وہ ملازم ایک معینہ مدت تک کسی دوسری جگہ کام کرنے کا مجاز نہیں ہوتا ۔ |
934 | radius of curvature R Phrase Report Error! | رداس انحنا ، ریڈس آف کرویچر ۔ |
935 | radius of curvature R Phrase Report Error! | رداس انحنا ، ریڈس آف کرویچر : انحنا۔ موڑ۔ جُھکاوٴ۔ کسی خط کی گولائی ۔ |