Sr. | English Words | Urdu Words |
451 | RADHA R Name Report Error! | رادھا ۔ رادھکا کرشن جی کی ایک پیاری گوپی کامیابی قدرت ۔ |
452 | RADIABILITY R Noun Report Error! | اشعاع کو منتقل کرنے کی صلاحیت خصوصاً اکسرے ۔ |
453 | RADIAC R Noun Report Error! | مخصوص مقام پر جوہری اشعاع کو دریافت کرنے ، پہچاننے اور ناپنے کا عمل ۔ |
454 | RADIAD R Noun Report Error! | نصف قطر کی طرف ، کلائی کی بیرونی ہڈی کی طرف کا |
455 | RADIAL R Adjective Report Error! | شُعاعی ۔ کِرنی ۔ نِصف قطری ۔ |