Sr. | English Words | Urdu Words |
1741 | RAM CARD R Noun Report Error! | آر اے ایم کارڈ ۔ رینڈم ایکسیس میموری کارڈ کا اختصار ۔ ایک ایڈان سرکٹ بورڈ جو ریم میموری اور انٹرفیس لاجک پر مشمتل ہے جو میموری ایڈریسز کو ڈی کوڈ کرنے کے لیے ضروری ہوتے ہیں ۔ |
1742 | RAM CHIP R Noun Report Error! | آر اے ایم چپ ۔ رینڈم ایکسیس میموری چپ کا اختصار ۔ ایک سیمی کنڈکٹر سٹوریج ڈیوائس ۔ |
1743 | RAM COMPRESSION R Noun Report Error! | آر اے این کمپریشن رینڈم ایکسیس میموری کمپریشن کا اختصار ۔ یہ ٹیکنالوجی کئی سافٹ وئیر فروخت کنندگان کی ایک کوشش تھی جو تین ضرب ونڈوز میں گلوبل میوری کے خاتمے جیسے مسًلے کی ایک کوشش تھی ۔ |
1744 | RAM DISK R Noun Report Error! | آر اے ایم ڈسک ۔ رینڈم ایکسیس میموری ڈسک کا اختصار ۔ ایک ڈسک ڈرائیو کی نقل جس کا ڈیٹا دراصل ریم میموری میں سٹور ہوتا ہے ۔ |
1745 | RAM DOWN ONE,S THROAT R Idiom Report Error! | دوسروں کی سنے بغیر اپنا نقطہ نظر بیان کرنا ۔ |