Sr. | English Words | Urdu Words |
746 | radioactive decay R Phrase Report Error! | تابکاری تحلیل ، ریڈیوایکٹوڈیکے : تابکاری کے انحطاط کا سلسلہ ۔ آئسوٹوپس کا سلسلہ جس میں ایک تابکار نیو کلیئس مسلسل تبدیل ہوتا رہتا ہے ۔ |
747 | RADIOACTIVE DECAY SEIES R
Report Error! | تابکاری کے انحطاط کا سلسلہ ۔ آئسوٹوپس کا سلسلہ جس میں ایک تابکار نیو کلیئس مسلسل تبدیل ہوتا رہتا ہے ۔ |
748 | RADIOACTIVE ELEMENTS R
Report Error! | تابکار عناصر ۔ وہ عناصر جو تابکاری دکھاتے ہیں تابکاری عناصر کہلاتے ہیں ۔ مثلاً ریڈئیم ، یورینیم وغیرہ ۔ |
749 | RADIOACTIVE SERIES R
Report Error! | تابکاری سلسلہ ۔ اگر تابکاری انحطاط کے دوران ذیلی عنصر بھی تابکار ہو تو پھر یہ مزید انحطاط پیدا کرتا ہے اور یہ عمل اس وقت تک جاری رہتا ہے ۔ جب رک ایک پائیدار آئسوٹوپ نہیں بن جاتا ۔ مسلسل انتشار کی یہ زنجیر تابکار سلسلہ یا انتشاری سلسلہ کہلاتی ہے ۔ |
750 | RADIOACTIVE TRACER R Noun Report Error! | ریڈیائی شعاعوں کا اندراج کرنے والا |