Sr. | English Words | Urdu Words |
2001 | random walk R Phrase Report Error! | رینڈم واک : ایسا راستہ جو مختلف مراحل پر مشتمل ہو یعنی ہر راستہ کا آغاز اتفاقی انتخابسے ہوتا ہے ۔ اس اتفاقی انتخاب کا تعلق گزشتہ مراحل سے نہیں ہوتا ہے ۔ |
2002 | RANDOM-ACCESS R Adjective Report Error! | جِس تک براہ راست کامل رسائی ہو اور ترتیب سے پڑھنا ضروری نہ ہو ۔ |
2003 | RANDOMCHOICE R Adjective Report Error! | اٹکل پچو انتخاب ۔ |
2004 | RANDOMISED BLOCK DESIGN R Adjective Report Error! | تعلیمی تحقیق میں اٹکل پچو نمونہ کاری کا ایک طریقہ ۔ |
2005 | RANDOMIZATION R Noun Report Error! | اٹکل پچو ترتیب ۔ |