Sr. | English Words | Urdu Words |
1191 | RAGWORM R Adjective Report Error! | ریگ ورم ۔ گوشت خور بحری کیچوا ۔ ۲ سے ۱۰۰ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ ساحل کے کم گہرے پانی میں پایا جاتا ہے ۔ سر اور آنکھیں نمایاں ہوتی ہیں ۔ |
1192 | RAGWORT R Noun Report Error! | نرائی ۔ بو مادراں ۔ پودوں کی کوئی قِسم |
1193 | RAGWORT R Adjective Report Error! | ریگ وارٹ ۔ نرائی ۔ بومادراں ۔ سدا بہار بوٹی ۔ پتے کھردرے اور پھول شوخ زرد رنگ کے ہوتے ہیں ۔ ادویات میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
1194 | RAH R Interjection Report Error! | واہ واہ ۔ حوصلہ افزائی کا ایک نعرہ |
1195 | RAH R Noun Report Error! | بے انتہا خوشی اور وفور مسرت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |