Sr. | English Words | Urdu Words |
741 | RADIO-ULNA R Noun Report Error! | کم تر درجے کے ریڑھ کی ہڈی والے چند جانوروں میں ایک ہڈی |
742 | RADIOACTIVE R Noun, Adjective Report Error! | تابکار شعاعیں ایٹم کو توڑتے وقت اس سے غیر موئی مسلسل شعاعیں خارج ہوتی رہتی ہیں ۔ |
743 | RADIOACTIVE R Noun Report Error! | تابکار ۔ تابکاری رَکھنا یا تابکاری کے مُتَعلِق |
744 | RADIOACTIVE CONSTANT R
Report Error! | تابکاری مستقلہ ۔ اس کا اظہار انتشاری کی رفتار کے طور پر بھی کیا جاسکتا ہے جب تابکار نیو کلی کی تعداد ایک ہو ۔ اس کو انحطاط کا مستقلہ بھی کہتے ہیں ۔ |
745 | RADIOACTIVE DATING R Noun Report Error! | قدیم اشیا کی عمر معلوم کرنے کا ایک سائنسی طریقہ ۔ |