Sr. | English Words | Urdu Words |
936 | RADIUS OF CURVATURE R Noun Report Error! | نصف قطر انحنا ۔ خمی کا ریڈیس ۔ |
937 | radius of gyration
R Phrase Report Error! | ریڈیس آف گائی ریشن : اسے علامت K یا Roسے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ پرنسپل ایکسز کے گرد حرکت کرتے ہوئے M ماس والے غیر لچکدار جسم کا ریڈپس آف گائی ریشن وہ رداس ہے جس پر M ماس والے نقطہ کا مومنٹ آف الزشیا وہی ہو گا جو جسم کا ہے ۔ |
938 | RADIUS OF GYRATION R Noun Report Error! | نصف قُطر گردش ۔ |
939 | radius vector R Phrase Report Error! | ریڈس ویکٹر : کسی منحنی پر موجود نقطہ تک کسی مبدا سے ویکٹر ۔ |
940 | RADIUS VECTOR R Noun Report Error! | نِصف قُطر سِمتی ۔ درمیانی فاصلہ ۔ خط المرکز |