Sr. | English Words | Urdu Words |
501 | radiant intensity R Phrase Report Error! | فروزاں شدت : شعاعیں خارج کرنے والے ذرہ کے ذرائع سے فی اکائی سالڈ زاویہ کے لحاظ سے خارج ہونے والی پاور ۔ اسے علامت آئی ای سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ اس کی اکائی ڈبلیوں ہے ۔ |
502 | RADIANT POINT R Noun Report Error! | وہ نُقطہ جہاں سے شُعاعیں پھوٹیں یا نِصف قطری خطوط نِکلیں ۔ شہاب ثاقب کی بوچھاڑ کا ظاہری نُقطہ ماسکہ ۔ |
503 | RADIANT REGION R Noun Report Error! | آسمان میں وہ نقطہ جہاں سفید دھاری اور دنبالہ دار ستارے ملتے ہیں ۔ |
504 | RADIANT YELLOW R Noun Report Error! | ایک قسم کا زرد رنگ یا روغن ۔ |
505 | RADIANTLY R Adverb Report Error! | روشن انداز سے ۔ چمک دمک کے ساتھ ۔ تابِندگی کے انداز سے |