Sr. | English Words | Urdu Words |
956 | RADON SEEDS R Noun Report Error! | رَیڈون پَر مُشتَمَل کَیپسُول ۔ رَیڈیوتھراپی میں مُستَعمَل |
957 | RADOOH R Name Report Error! | ردوح : قائم رہنا ۔ ڈٹے رہنا ۔ ثابت قدم رہنا ۔ |
958 | RADOX INDICATOR R
Report Error! | ریڈ اکس اشارہ نما ۔کوئی بھی مرکب جو دو طرفہ تکسید یا تخفیف کےنتیجہ میں مکمل طور پر رنگ کی تبدیلی سے گذرتا ہے ۔ اسے ریڈاکس اشارہ نما کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
959 | RADSL R Noun Report Error! | آر اے ڈی ایس ایل ۔ ریٹ ریڈاپٹواسمیٹرک ڈیجیٹل سبسکر ائبرلائن کا مخفف ۔ اے ڈی ایس ایل اسمیٹرک ڈیجیٹل سبسکر ائبرلائن کا ایک لچکدار اور تیز رفتار ورژن جو ٹرانسمشن سپیڈ بینڈ وڈتھ اپڈجسٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جس کی بنیاد ٹرانسمشن لائن کی کوالٹی اور طوالت پر ہوتی ہے ۔ |
960 | RADULA R Adjective Report Error! | ریڈولا ۔ راڈولا ۔ معدہ پایاں صدفیوں کی کھر چنی زبان ۔ |