Sr. | English Words | Urdu Words |
2026 | RANGE R Noun Report Error! | رینج ایک سپریڈشیٹ میں سیلز کا ایک بلاک جسے ایک جیسے سلوک کے لیے منتخب کیا جاتا ہے ہے ۔ سیلز کی یہ رینج قطاروں میں قالموں یا دونوں کے ملاپ تک بڑھ سکتی ہے لیکن تمام سیلز آپس میں متصل ہونے چاہییں ۔ ان کا کم از کم ایک بارڈر مشترک ہونا لازمی ہے ۔ |
2027 | RANGE R Verb Report Error! | پرا باندھنا ، صف بندی کرنا ، مرتب کرنا ، ہم پلہ ہونا ۔ |
2028 | RANGE R Noun Report Error! | سلسلہ ، قطار ، صف ، درجہ ، قسم ، گردہ ، چھلنی ، سیر گاہ ، احاطہ ، فاصلہ ، ولایتی چُولہا ۔ |
2029 | range R Phrase Report Error! | رینج ۔ ان تمام قیمتوں کا سیٹ جو کوئی فنکشن لیتا ہے ۔کسی انٹ شنٹ نمانہ میں سب سے بڑی آئٹمز اور سب سے چھوٹی آئٹمز کے مابین فرق ۔ |
2030 | RANGE R
Report Error! | دائرہ مار ۔ |