Sr. | English Words | Urdu Words |
1731 | RAM R Noun Report Error! | آر اے ایم ۔ رینڈم ایکسیس میموری کا مخفف ۔ سیمی کنڈکٹر پر مبنی میموری جسے سنٹرل پروسیسنگ یونٹ سی پی یو اور دوسری ہارڈوئیر ڈیوائسز کی مدد سے ریڈ اور رائیٹ کیا جاسکتا ہے سٹوریج لوکیشنز تک رسائی کسی بھی ترتیب سے کی جاسکتی ہے ۔ |
1732 | RAM R Noun Report Error! | مینڈھا ، دُنبہ ، بُرج ، حمل ، دھرمٹ ، موگری ، قلعہ شکن انجن ، بھال دار جنگی جہاز ، قلابہ ۔ |
1733 | RAM R Verb Report Error! | کوٹنا ۔ دھمس یا کوبہ کرنا ۔ |
1734 | RAM R Adjective Report Error! | بدبو دار ۔ بساندہ ۔ شراندہ ۔ |
1735 | RAM R
Report Error! | مینڈھا ، برج حمل ۔ |