Sr. | English Words | Urdu Words |
1256 | RAHS R Name Report Error! | رہس : مسرت ۔ خوشی ۔ دل لگی ۔ |
1257 | RAHSA R Name Report Error! | رحسا : پکا ۔ مضبوط ۔ |
1258 | RAI R Noun Report Error! | ایک مخلوط موسیقی جِس میں عرب اور الجزائری لوک دُھنوں میں مغربی عوامی موسیقی شامِل ہے ۔ |
1259 | RAID R Verb, Name Report Error! | دھاوا ۔ حملہ ۔ لُوٹ مار ۔ یورش کرنا ۔ چھاپہ مارنا ۔ |
1260 | RAID R Noun Report Error! | آر اے آئی ڈی ۔ ریڈنڈنٹ ایرے آف انڈیپنڈینٹ ڈسکس سابقہ ریڈنڈنٹ ایرے آف ان ایکسپنسو ڈسکس کا مخفف ۔ ڈیٹا سٹور کرنے کا ایک ایسا طریقہ جس میں ڈیٹا ایرر کی تصحیح کے لیے استعمال کی جانے والی انفارمیشن مثلا پیریٹی بٹس یا ہیمنگ کوڈز سمیت دو یا زائد ہارڈ ڈسک ڈرائیو میں تقسیم کردیا جاتا ہے تاکہ کارکردگی اور بااعتباری میں بہتری لائی جائے ۔ |