Sr. | English Words | Urdu Words |
2476 | RASHDI R Name Report Error! | رشدی ۔ سچا ۔ |
2477 | RASHEE AHMED GANGOHI R Noun, Name, Historical Report Error! | قُطب الا رشاد حضرتِ مولانا رشید احمد گنگوہی ؒ ۔ آپ ۶۔ ذیقعدہ۱۲۴۴ھ کو اپنے ننہال کے ہاں گنگوہ میں پیدا ہُوئے۔ اصلاّ قصبہ رامپور ضلع سہارن پور تھا۔ آپ عظیم مُحدّث ، مُحقق عالم ،مدقق فاضل تھے۔ ایک سال میں قُرانِ پاک حِفظ کیا۔ گنگوہ میں صدارتِ تدریس کی خدمت کے دوران { ۱۲۷۶ھ } انگریز حکُومت کے خِلاف کام کرنے کی پاداش میں ۶۔ ماہ مُظفر نگر کی جیل میں رہے۔ تین دفعہ حجاز کا سفر کیا۔ آپ کی تصانیف اور تالیفات میں آپ کے مکتُوبات کا مجمُوعہ بھی آپکے احباب نے جمع کیا ہے۔ نیز فتاوی۱ کا مجمُوعہ تین جلدوں میں ہے۔ آپ ۸۔ جمادی الاخرہ ۱۳۲۳ ھ بروز جُمعہ بعد اذان وِصال فرما گئے۔ |
2478 | RASHEEBA R Name Report Error! | رشیبا ۔ سچائی ۔ |
2479 | RASHEEBA R Name Report Error! | رشیبا ۔ سچائی راشی ۔ |
2480 | RASHEED R Name Report Error! | رشید : مدبر ۔ ہدایت یافتہ ۔ اللہ تعالی کا صفاتی نام ۔ |