Sr. | English Words | Urdu Words |
856 | RADIOPAQUE R Adjective Report Error! | ریڈیائی نا گُزار ۔ لا شُعاعوں اور دوسری ایسی شُعاعوں کے لیے دُھندلا ۔ |
857 | RADIOPAQUE R Adjective Report Error! | عکس ریز جذب کر سکنے کی اہم خصوصیت جس میں سے تصویر نمایاں ہو جاتی ہے عکس رے کو نمایاں تر کرنے کے لیے بیریم اور آئیوڈین کے مرکبات استعمال کیے جاتے ہیں جن سے مصنوعی ریڈیو اوپے سٹی یعنی ریڈیو دھندلہ پن رونما ہو جاتا ہے ۔ |
858 | RADIOPATHOLOGY R Noun Report Error! | بافتوں پر ریڈیائی شعاعوں کے اثرات جاننے کا علم |
859 | RADIOPHARE R Noun Report Error! | ریڈیو منارہ ۔ ریڈیو تلگرافی اسٹیشن جہاں سے جہازوں کی پوزیشن معلوم کی جاتی ہے ۔ |
860 | RADIOPHARMACETICAL R Noun Report Error! | تشخیص یا علاج کے لئے ریڈیائی ادویات تیار کرنا |