Sr. | English Words | Urdu Words |
2321 | RAQEM R Name Report Error! | راقم ۔ لکھاری ۔ لکھنے والا ۔ |
2322 | RAQIA R Name Report Error! | رقیہ ۔ پڑھنے والی حضور نبی کریم ﷺ کی دوسری صاجزادی حضرت رقیہؒ جن کا نکاح حضرت عثمان غنیؒ سے ہوا ۔ ان سے ایک لڑکا ہوا جو دو برس کا ہو کر وصال کر گیا پھر اور کوئی اولاد نہ ہوئی ۔ |
2323 | RAQIB R Name Report Error! | راقب : مہربانی ۔ شفقت ۔ نرمی ۔ |
2324 | RAQIB R Name Report Error! | راقب : منتظر ۔ امید وار ۔ انتظار کرنے والا ۔ |
2325 | RAQIBA R Name Report Error! | راقبہ ۔ انتظار کرنے والی ۔ |