Sr. | English Words | Urdu Words |
671 | RADIO ELEMENT R Noun Report Error! | تابکاری عنصر ۔ |
672 | RADIO ENGINEERING R Noun Report Error! | ریڈیو انجینئیری ۔ |
673 | RADIO FIX R Noun Report Error! | ریڈیو کے ذریعے معلوم کردہ کِسی طیّارے یا بحری جہاز کا محل وقوع ۔ |
674 | RADIO FREQUENCY R Noun Report Error! | ریڈیائی تعدّد ۔ ریڈیائی مواصلات کا تعدّدی طیف ۔ |
675 | RADIO FREQUENCY R Noun Report Error! | ریڈیوفریکونسی ۔ الیکٹرومیگنیٹک سپکٹرم کا ایک حصہ جس کی فریکونسیز تین کلوہرٹز اور تین سو گیگا ہرٹز کے مابین ہوتی ہیں ۔ |