Sr. | English Words | Urdu Words |
61 | RABBIT R Adjective Report Error! | ریبیٹ ۔ خرگوش ۔ پالتو خرگوش ۔ سبزی خور ۔ زمین دوز بھٹ بنا کر رہنے والا غول پسند ممالیہ ۔ چھوٹے کان اور مختصر ٹانگیں رکھتا ہے ۔ بہت تیز دوڑتا ہے ۔ |
62 | RABBIT FISH R Noun Report Error! | خرگوش کی شکل کی مچھلی ۔ خرگوش ماہی ۔ |
63 | RABBIT HUTCH R Noun Report Error! | ایک قسم کا لکڑی کا پنجرہ جس میں پالتو خرگوش رکھے جاتے ہیں ۔ |
64 | RABBIT PUNCH R Noun Report Error! | مُکّے سے گردن کے منکے یا گدّی پر ضرب لگانا |
65 | RABBIT WARREN R Noun Report Error! | وہ جگہ جہاں خرگوشوں کے بہت سے بل ہوں یا خرگوشوں کا باڑہ ۔ پرورش گاہ جہاں وہ گوشت کے لیے پالے جائیں ۔ |