Sr. | English Words | Urdu Words |
2346 | RARE EARTH ELEMENT R Noun Report Error! | نادر خاکی عناصر ۔ نادر خاکات ۔ |
2347 | RARE EARTHS R
Report Error! | نادر عناصر ۔ لینتھینائیڈ عناصر کے آکسائیڈز کو کہا جاتا ہے لیکن بعض اوقات خود ان عناصر کے لیے بھی یہی اصطلاح استعمال ہوتی ہے ۔ |
2348 | rare gas R Phrase Report Error! | نایاب گیسیں : یہ غیر عامل یا نوبل گیسوں کا متبادل نام ہے ۔ |
2349 | RARE GASES R Noun Report Error! | نادر گیس ۔ غیر موؑثر گیس ۔ |
2350 | RARE THINGS PLEASE US R Idiom Report Error! | کمیاب چیزیں اچھی لگتی ہیں ۔ |