Sr. | English Words | Urdu Words |
3271 | RAZOR-SHARP R Adjective Report Error! | نہایت تیز ۔ کٹیلا ۔ تیز استرا ۔ |
3272 | RAZOR-SHELL R Noun Report Error! | دو صمامی گھونگھوں میں سے کوئی جو برتر خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کا خول استرے کی ڈنڈی سے ملتا ہے ۔ |
3273 | RAZORBACK R Noun Report Error! | دھار دار پیٹھ والا جانور خصوصاً جنوبی امریکا کی موسیہ پُشت وھیل یا نیم جنگلی سور ۔ |
3274 | RAZORBACKED R Adjective Report Error! | مُوسیہ پُشت ۔ پتلی ،اُونچی سخت کمر والا |
3275 | RAZORBILL R Adjective Report Error! | ریزربل ۔ موسیہ ۔ تنگ منقار آک ۔ سیاہ اور سفید بال و پر والا بحری پرندہ ۔ تقریبا ۴۰ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ پچکی ہوئی کالی چونچ پر سفید دھاریاں ہوتی ہیں ۔ شمالی اٹلانٹک تک محدود ہے ۔ زیادہ تر سمندر پر رہتا ہے ۔ |