Sr. | English Words | Urdu Words |
1991 | RANDOM ERROR R Noun Report Error! | بلا ارادہ غلطی ۔ |
1992 | RANDOM MUMBER GENERATION R Noun Report Error! | رینڈم نمبر جزیشن ۔ ناقابل اندازہ نمبروں کے تسلسل کی پیداوار جس میں کسی نمبر کے وقت یا جگہ کے لحاظ سے ایک تسلسل میں کسی دوسرے کی نسبت وقوع پذیر ہونے کا امکان نہیں ہوتا ۔ |
1993 | RANDOM NOISE R Noun Report Error! | رینڈم نوائس ۔ ایک سگنل جس میں وقت اردکثرت میں کوئی تعلق نہیں پایا جاتا اور جس میں کثیر فریکونسیز بے ترتیبی سے رونما ہوتی ہیں جن کا کوئی پیٹرن نہیں ہوتا یا پیشگی اندازہ نہیں لگایا جاسکتا ۔ |
1994 | random number R Phrase Report Error! | رینڈم عدد ، اتفاقی عدد : عدد جس کا انتخاب اس طرح کیا گیا ہو کہ اس طرح کے اعداد کی مجموعی فریکونسی ڈسٹری بیوشن کے متعلق پیش گوئی کی جاسکتی ہوتا ہم ہر انفرادی عدد اپنے سے پہلے گزنے والے اعداد پر منحصر نہیں ہوتا ہے لہذا ان کے متلعق پیش گوئی نہیں کی جاسکتی ہے ۔ |
1995 | RANDOM RUBBLE R Noun Report Error! | بے ترتیب روڑے ۔ |