Sr. | English Words | Urdu Words |
586 | FIELD BETONY R Noun Report Error! | ایک قسم کے اُودے پھول والا یوروپی پودا ۔ |
587 | FIELD BIRD R Noun Report Error! | سنہری پلوور ایک قسم کا لمبی ٹانگ والا پرندہ جو جھنڈ میں رہتا ہیں ۔ |
588 | FIELD BLOCK R Noun Report Error! | سرجری کرنے والی جگہ کو انجکشن لگا کر مقامی طور سے بے حس کرنا |
589 | FIELD BOOK R Noun Report Error! | سروے کرنے والے یا طبیعی مطالعہ کرنے والے کی وہ نوٹ بک جس میں ضروری باتیں یا مطاہرہ فطرت سے متعلق جمع کردہ یاد داشتیں نقل ہوتی ہیں ۔ |
590 | FIELD BOOK R Noun Report Error! | کتاب خسرہ ۔ کھیوٹ ۔ |