Sr. | English Words | Urdu Words |
646 | FIELD MAGNET R Noun Report Error! | مقنا طیسی میدان میں مقنا طیس پیدا کرنے اور اسے قائم رکھنے والا ڈائنمو کا ایک پرزہ ۔ |
647 | FIELD MAN R Noun Report Error! | میدان میں یا باہر جا کر کام کرنے والا ۔ |
648 | FIELD MANEUVER R Noun Report Error! | ایک حالت جس میں زیر تر بیت دستے مفروضہ صورت حال میں ایک دوسرے کے مقابل یا مخالف ہوتے ہیں ۔ |
649 | FIELD MAP R
Report Error! | نقشہ کشت وار ۔ کھتونی ۔ |
650 | FIELD MARK R Noun Report Error! | کو۴ی نشان جس کے سہارے دور سے پہچانا جا سکے ۔ |