Sr. | English Words | Urdu Words |
296 | FIBROSUS ANNULUS R Noun Report Error! | ۱۔ دل کا ریشہ دار چھلہ
۲۔ ریڑھ کے دو مہروں کا درمیانی چھلہ |
297 | FIBROSYSTIC R Noun, Adjective Report Error! | فائبرو سِسٹ کے مُتعَلِق |
298 | FIBROTHORAX R Noun Report Error! | پھیپھڑوں کی جھلیوں میں ریشہ دار بافتیں بننے سے پھیپھڑہ پر غیر لچک دار موٹی سفید جھلی کا بن جانا |
299 | FIBROTIC R Adjective Report Error! | ریشہ یا ریشہ دار نسیج میں مریضانہ تبدیلی کا یا اس سے متعلق ۔ |
300 | FIBROTUBERCULOSIS R Noun Report Error! | ریشہ دار سل |