Sr. | English Words | Urdu Words |
1051 | FILARIASIS R Verb Report Error! | منذکرہ طفیلی جرثوموں کے باعث مرض کا لاحق ہونا ۔
|
1052 | FILARIASIS R
Report Error! | خیطیت، فیل پا ، خیطہ یا فائیلیریا کیوجہ سے بیماری. اس کے پھیلانے کا سبب مچھر ہیں ان کیڑوں کی نشو و نما انسان اور مچھر میں ہوتی ہے، ٹنگ یا فوطوں کا ورم، رات کے وقت ٹانگوں میں درد. علاج کے لئے ڈائی ایتھائیل کاربیمازین |
1053 | FILARIATED R Adjective Report Error! | جس کے اندر فلیریائی جراثیم موجود ہوں ۔ |
1054 | FILARICIDAL R Adjective Report Error! | فلیریائی جراثیم کو مارنے والی (دوا) فلیریا کُش ۔ |
1055 | FILARICIDAL R Noun Report Error! | فلیریا کُش دوا ۔(طب) خیطیّہ کُش ۔ |