Sr. | English Words | Urdu Words |
1711 | FINENESS R Noun Report Error! | کھرا پن ۔ یعنی اگر یہ کہا جاۓ کہ سونے میں ۸۰۰ کھرا پن ہے ۔ |
1712 | FINERY R Noun Report Error! | سامانِ آرائش ۔ زَوق بَرق ۔ بھَڑکِيلی زيبائش ۔ عُمدہ کَپڑے ۔ جَواہرات ۔ سِنگھار کا سامان ۔ |
1713 | FINERY R Noun Report Error! | وہ بھٹی جِس میں ڈھلے ہوۓ لوہے کو صاف اور نرم کیا جاتا ہے ۔ |
1714 | FINERY R Noun Report Error! | بناﺅ ، سنوار ، بنا ٹھنا ، زیبائش ، آراستگی ، بھڑکیلا لباس ۔ |
1715 | FINERY R Noun Report Error! | بھٹی جس میں لوہے کو صاف کر کے فولاد بنایا جاتا ہے ۔ |