Sr. | English Words | Urdu Words |
2166 | FIRE TRAP R Noun Report Error! | اگن گھير ۔ وہ عِمارَت جو با آسانی آگ کی لپيٹ ميں آسکتی ہے ۔ مَکِينوں کے لِيے خَطَرناک عَمارَت ۔ |
2167 | FIRE TREE R Noun Report Error! | ایک قسم کا آتش بازی ۔ ایک قسم کا درخت ۔ |
2168 | FIRE TUBE R Noun Report Error! | چمنی دھواں یا گرم ہوا نکلنے کا راستہ یا پائپ بعض اسٹیم بوائلروں میں پانی تک حرارت پہنچانے والا ٹیوب ۔ |
2169 | FIRE UP R
Report Error! | بھَڑَک اُٹھنا ۔ غُصّے ميں آجانا ۔ گرَم ہو جانا ۔ آگ بَگولا ہونا ۔ لال پِيلا ہونا ۔ |
2170 | FIRE WALL R Noun Report Error! | آگ روک دِيوار ۔ نَسوز دِيوار ۔ آگ کے رَستے ميں آنے والی دِيوار ۔ |