Sr. | English Words | Urdu Words |
2361 | FIRST LADY R Noun Report Error! | خاتُونِ اوّل ۔ صَدَر کی بيگم ۔ مُمتاز خاتُون ۔ |
2362 | FIRST LAW R
Report Error! | پہلا قانون ۔ first law برق پاشیدگی کے دوران تحلیل ہونے والے مادے کی مقدار براہ راست متناسب ہوتی ہے گزاری جانے والی بجلی کی مقدار سے ۔ |
2363 | FIRST LAW OF THERMODYNAMICS. R
Report Error! | حرارتی مرکبات کا پہلا قانون۔ یہ توانائی کی بقا کا قانون ہے ۔ اس کے مطابق کائنات کا مجموعہ (سسٹم اینڈسراونڈنگز) ہمیشہ مستقل رہیں گے ۔ البتہ یہ ہوتا رہے گا کہ توانائی ایک شکل سے تبدیل ہو کر دوسری شکل اختیار کر لے ۔ |
2364 | FIRST LIEN BOND R Noun Report Error! | اولین حق قبضہ بانڈ ۔ |
2365 | FIRST LIEUTENANT R Noun Report Error! | ليفٹِيننٹ ۔ بَرّی اَفواج کا کمِيشَن اَفسَر ۔ کيپٹَن سے چھوٹا اَفسَر ۔ |