Sr. | English Words | Urdu Words |
1776 | FINGER NAIL CLAM R Noun Report Error! | ایک چھوٹا صاف پانی میں رہنے والا دو سوراخوں والا گھونگا ۔ |
1777 | FINGER OF APOLLO R Noun Report Error! | تیسری انگلی اگر لمبی اور نوکیلی ھوتی ھے تو اس کے بارے میں دست شناس یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس میں اپولو کی خصوصیاتکا گہرا اثر ھے۔ |
1778 | FINGER OF JUPITER R Noun Report Error! | شہادت کی انگلی کے لمبے اور نوکیلے ھونے کی حالت میں عقیدہ دست شناسی کےتحت یہ جو پیٹرکی خصوصیات سےمتاثر ھے ۔ |
1779 | FINGER OF MERCURY R Noun Report Error! | کا نی انگلی اگر لمبی اور نمایا ں ھوتو دست شناس کے عقیدہ کے مطابق ایسے شخص کو ذہنی قوت اور مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھانے اور اظہار بیان پر قدرت رکھنے کی صلاحیت ودیعت ھے ۔ |
1780 | FINGER OF SATURN R Noun Report Error! | دوسری انگلی اگر لمبی اور نمایاں ھو تو دست شناسی کے تحت یہ زحل کے زیر اثر ھے اور اسی خوبیوں کو نمایا ں کرتی ھے ۔ |