Sr. | English Words | Urdu Words |
1181 | FILIFORM R Adjective Report Error! | دھاگے کی طرَح ۔ تار کی طرَح ۔ تار دار ۔ رَيشَہ دار ۔ ريشَہ ساں ۔ |
1182 | FILIFORM PAPILLA R Noun Report Error! | زبان کے باریک نوکیلے متعدد دانوں میں سے کوئی ایک ۔ ریشہ نما بھٹنی ۔ |
1183 | FILIFORMIS PULSIS R Noun Report Error! | دھاگہ نما نبض ، نبض خیطی |
1184 | FILIGRAIN R Noun Report Error! | دھاگوں اور دانوں سے بنے ہوئے مختلف قسم کے نفیس جواہراتی کام ۔ |
1185 | FILIGREE R Noun Report Error! | زر دوزی ۔ طلاکاری ۔ سونے یا چاندی کے تاروں سے نقش و نِگار بنانا ۔ |