Sr. | English Words | Urdu Words |
2036 | FIRE CLAY R Noun Report Error! | آتِشی مِٹی ۔ شَديد حَرارت کا مُقابلہ کرنے والی مِٹی ۔ آتِشی اِينٹ بَنانے کے کام آنے والی مِٹی ۔ |
2037 | FIRE CLAY R
Report Error! | آتشی مٹی ۔ بہت زیادہ درجہ حرارت برداشت کرنے والی مٹی جو بھٹیوں کی اینٹیں اور کھٹالیاں وغیرہ بنانے کے کام آتی ہے ۔ یہ ایلومینیم آکسائیڈ اور سلیکا پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
2038 | FIRE COCK R Noun Report Error! | آگ بجھا نے کے کئے پانی مہیا کرنے والی ٹونٹی یا نلی ۔ |
2039 | FIRE COMPANY R Noun Report Error! | آگ گارڈ فائر بر یگیڈ ۔ آگ بجھا نے والی جماعت ۔ |
2040 | FIRE CONTROL R Noun Report Error! | فائر کَنٹرول ۔ فيری ضابطَہ ۔ اَسلَحہ جات کا کَنٹرول ۔ |