Sr. | English Words | Urdu Words |
161 | FIBRO CARTILAGE R Noun Report Error! | ایک مضبوط لچکدار شے جس میں ریشہ دار نسیج اور غضروف کی ساخت اور صفت شامل ہوتی ہے ۔ |
162 | FIBRO CARTILAGINOUS R Adjective Report Error! | ریشہ دار اور حلقہ دار نسیجوں سے مل کر بنا ہوا ۔ |
163 | FIBRO CENMENT R Noun Report Error! | اسبسطوسی سیمنٹ ۔ ایک طرح کی ریشہ دار معدنی شے جس کا غیر اشتعال پذیر تختہ بنایا جاتا ہے ۔ |
164 | FIBRO CHONDRITIS R Noun Report Error! | فائبروں کار ٹیلج کا ورم ۔ ورم غضروف لیفی ۔ |
165 | FIBRO CYSTIC R Adjective Report Error! | ریشہ دار نسیجوں اور حصا لوں یا تھیلیو ں پر مشتمل ۔ |