Sr. | English Words | Urdu Words |
2131 | FIRE POT R Noun Report Error! | آتش گیر مادوں سے بھرا ہوا مٹی کا بر تن جسے جنگ کے دوران بم کے طور استعمال کیا جاتا تھا ۔ |
2132 | FIRE POWER R Noun Report Error! | فیری طاقت ۔ کِسی ہتھیار یا فوجی یونٹ ۔ ٹینک یا جنگی جہاز کے ذریعے کسی خاص ہدف پر مخصوص وقت میں فائر کرنے کی صلاحیت ۔ |
2133 | FIRE PREVENTION R Noun Report Error! | تباہ کن آتش زدگی سے بچاﺅ کے اقدامات ۔ |
2134 | FIRE PROOF R Adjective Report Error! | آگ روک ۔ آگ کا توڑ ۔ آگ روک بَنانا ۔ نَسوز ۔ آگ کی پُوری طرَح مَزاحمَت کرنے والا ۔ |
2135 | FIRE PROOFING R Adjective Report Error! | آگ روک یا غیر آتش گیر بنانے کا عمل نیز آگ روک ۔ غیر اشتعال پذیر ۔ غیر آتش گیر ۔ |