Sr. | English Words | Urdu Words |
1126 | FILE SNAKE R Noun Report Error! | ایک قسم کا بے ضرر افریقی سانپ ۔ |
1127 | FILE SOFT R Noun Report Error! | اتنا نرم کہ ریتی سے آسانی سے کٹ جائے ۔ |
1128 | FILE SPECIFICATION R Noun Report Error! | فائل سپیسیفیکیشن ۔ اس کا مخفف فائل سپیک ہے ۔ فائل کو جانے والا ایک پاتھ راستہ جو ڈسک ڈرائیو سے ڈائریکٹری فائلز کی زنجیر سے ہوتے ہوئے اس فائل نیم تک جاتا ہے جس کا کام جو خاص فائل کے مقام کی تلاش کرنا ہے ۔ فائل نیم جو وائلڈ کارڈ کریکٹرز پر مشمتل ہے یہ بات کا اشارہ دیتی ہے کہ ایک جیسے ناموں والی فائلز میں سے کس فائل کے لیے ریکوئسٹ کی گئی ہے ۔ ایک ڈاکیومنٹ جو فائل میں ڈیٹا آرگنائزیشن بیان کرتا ہے ۔ |
1129 | FILE STRUCTURE R Noun Report Error! | فائل سٹرکچر ۔ فائل یا فائلز کے گروپ کی ایک تفصیل جنہیں کسی مقصد کے لیے اکٹھے برتائو کیا جانا درکار ہے ۔ ایسی ڈسکرپشن میں فائل کالے آئوٹ اور ہر زیر غور فائل کی لوکیشن شامل ہیں ۔ |
1130 | FILE SYSTEM R Noun Report Error! | فائل سسٹم ۔ آپریٹنگ سسٹم میں ایک مکمل ڈھانچہ جس میں فائلز کو نام دیا جاتا ہے سٹور اور آرگنائز کیا جاتا ہے ۔ |