Sr. | English Words | Urdu Words |
2861 | FIUMARA R Idiom Report Error! | سیل کوہ پہاڑی ندی نیز اسکی چھوڑی ہوئ خشک تلیٹی |
2862 | FIUORSPAR
R
Report Error! | فلور سپار ( فلوربلور ) ۔ قدرتی حالت میں کیلشیم فلورائیڈ میں پایا جاتا ہے ۔ بے رنگ قلموں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ملاوٹ کی وجہ سے رنگدار دکھائی دیتا ہے ۔ اس سے فلورین اور اس کے مرکبات حاصل کیے جاتے ہیں ۔ |
2863 | FIUORSPAR

2864 | FIVE R Adjective Report Error! | چار کے بَعد کا عدَد ۔ پانچواں نَمبَر ۔ پانچواں حِصّہ ۔ |
2865 | FIVE R Adjective Report Error! | خمس ، پنج ، پانچ کا ہندسہ ۔ |