Sr. | English Words | Urdu Words |
121 | FIBRINO PURULENT R Adjective Report Error! | جس میں ریم اور زلال کا مخلوط شامل ہو ۔ ریم اور زلال کے مخلوط پر مشتمل ۔ |
122 | FIBRINOCELLULAR R Noun Report Error! | فائبر اور خلیہ سے بنا |
123 | FIBRINOGEN R Noun Report Error! | خون کی حل پزیر پروٹین جو فبرن بناتی ہے جو کہ خون کے انجاد کے لیے ضروری ہے ۔ |
124 | FIBRINOGEN R Adjective Report Error! | خون کی قابل حل پروٹین ۔ |
125 | FIBRINOGEN R Noun Report Error! | ایک مادہ جو خُون میں مائع حالت میں پایا جاتا ہے لیکن زخم لگنے کی صُورت میں ٹھوس بن جاتا ہے ۔ |