Sr. | English Words | Urdu Words |
71 | FIBRED R Adjective Report Error! | ریشہ دار ۔ ریشہ لگا ہوا ۔ |
72 | FIBREGLASS R Noun Report Error! | بلوری ریشوں سے بنا ہوا پارچہ ۔ بلوری پارچہ ۔ پلاسٹک جِس میں بلور کی آمیزش ہو ۔ |
73 | FIBRELESS R Adjective Report Error! | بے ریشہ ۔ بغیر ریشے کے ۔ دھاگوں کے بغیر ۔ |
74 | FIBREOPTICS R Noun Report Error! | مصنوعی ریشوں کی مدد سے شبیہوں کی ترسیل اس میں مصنوعی ریشوں پر مشتمل آلات کی مدد سے جسم کے امدرونی حصوں کی تصاویر لی جاتی ہیں یا براہ راست مشاہدہ کیا جاتا ہے ۔ |
75 | FIBRES R
Report Error! | فائبرز (ریشے) یہ پولی امائیڈز پولیمر ہوتے ہیں ۔ ان میں بین الذراتی قوتیں ہائیڈروجن بانڈز ہوتی ہیں ۔ انتہائی اعلی معیار اور تناﺅ پر مشتمل مضبوط فائبرز میں نائیلون ڈیکران اورٹیری لین شامل ہیں ۔ |