Sr. | English Words | Urdu Words |
2051 | FIRE DAMP R Noun Report Error! | اَگن گيس ۔ تَف آتشِيں ۔ اِنتَہائی اِحتراق پَذِير گيس ۔ مَيتھَن گيس ۔ اِنفَجاری آميزہ ۔ |
2052 | FIRE DAMP R
Report Error! | آتشیں تف ۔ کوئلہ کی کانوں میں بننے والا میتھین(ch4) اور ہوا پر مشتمل دھماکہ خیز مکسچر ۔ |
2053 | FIRE DEPARTMENT, FIRE BRIGADE R Noun Report Error! | آگ دَستَہ ۔ فائر بَرگيڈ ۔ آگ بُجھانے والا مَحکمَہ ۔ آتِش فَرو عَملَہ ۔ |
2054 | FIRE DOG R Noun Report Error! | اگن ٹیک ۔ سلاخ جو آتش دان میں آگ کی روک کے طور پر رکھی جاتی ہے ۔ |
2055 | FIRE DOOR R Noun Report Error! | آتش دان یا بھٹی میں جلاون ڈالنے کا دریا روزن ۔ |