Sr. | English Words | Urdu Words |
2541 | FISH GIG R Noun Report Error! | خار دار ۔ نیزہ ء ماہی گیر ی ۔ ہار پون ۔ برچھی کی شکل کا خمدار کانٹا جس کی دو یا زیادہ شاخیں ہوتی ہیں اور جس سے بڑی مچھلیوں کا شکار کیا جاتا ہے ۔ |
2542 | FISH GLOBE R Noun Report Error! | شیشے کی ہانڈی ۔ |
2543 | FISH GLUE R Noun Report Error! | ایک مفید نیم شفاف مادہ جو بعض قسم کی مچھلیوں میں سے نکلتا ہے ۔ مچھلی سریش ۔ ایک قسم کی جلاٹین ۔ |
2544 | FISH GUANO R Noun Report Error! | مچھلی کی کھاد ۔ مچھلیوں سے بنی ہوئی کھاد ۔ |
2545 | FISH HAWK R Noun Report Error! | بحری عقاب ۔ بحری باز ۔ بڑا شکاری پرند جو مچھلیاں پکڑتا ہے ۔ |